ہم قانون دیت کی اصل غایت پر غور نہیں کرتے۔ قتل کی اصل سزا قصاص ہے، دیت اور معافی دراصل خدا کی طرف سے دی گئی رخصتیں ہیں