- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
اسلام آباد سے 15 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے 15 سالہ لڑکی کو اغواء کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن سے 15 سالہ لڑکی ایلیا مشتاق کو میلینم اسکول سے اغواء کرلیا گیا، ایلیا مشتاق کی والدہ کی درخواست پر تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں موقف اختیارکیا گیا کہ ایلیا کو اسی کے ڈرائیور نے اغواء کیا ہے، افتخار نامی ڈرائیورکے ساتھ ایلیا اسکول آتی جاتی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: زینب قتل کیس میں زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر مزید 2 افراد گرفتار
واضح رہے کہ قصورمیں 7 سالہ زینب کے بے دردی سے قتل کے بعد مخلتف علاقوں میں اسی طرح کے واقعات تیزی سے رپورٹ ہورہے ہیں جب کہ زینب کے قاتل تاحال گرفتارنہیں کیے جاسکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔