موضع بھٹیاں تحصیل رائیونڈ میں اسحاق ڈار کی اہلیہ کی 2 کنال 19 مرلے جائیداد کی تفصیلات نیب کو پیش کردیں، گواہ