یہ گھر کا معاملہ ہے جو آپس میں ہی حل ہوگا، رابطہ کمیٹی موجود ہے اور اس کے ارکان بھی برقرار ہیں، فاروق ستار