شوہر سیف مجھے ہر رنگ میں پسند کرتے ہیں کرینہ

بہتری کی گنجائش ہر وقت رہتی ہے اس کے لیے پھر محنت کرتی ہوں، کرینہ کپور


Net News March 28, 2013
بہتری کی گنجائش ہر وقت رہتی ہے اس کے لیے پھر محنت کرتی ہوں، کرینہ کپور فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شوہر سیف علی خان مجھے تمام رنگوں کے ملبوسات میں ہی پسند کرتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں اپنے کام سے مطمئن ہوں۔ بہتری کی گنجائش ہر وقت رہتی ہے۔ اس کے لیے پھر محنت کرتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ رنگوں کے انتخاب میں اچھی سنس رکھتی ہوں تاہم شوہر مجھے ہر رنگ میں پسند کرتے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ لکمے فیشن شو میں شرکت کرکے مداحوں کے ساتھ کیا گیا وعدہ نبھایا ہے۔

مقبول خبریں