طالبان سے افغان انٹیلی جنس کے سربراہ معصوم استانکزئی اور قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمار مذاکرات کررہے ہیں