اجلاس کا مقصد نئی اور پرانی موٹر سائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز کی تنصیب کے عمل جیسے اقدامات کو حتمی شکل دینا تھا۔