- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
جرمنی میں ملک بدری کے خوف سے پاکستانی نوجوان عمارت سے کود گیا
برلن: جرمن صوبے ہیسے میں پناہ گزینوں کے مرکز میں رہائش پذیر پاکستانی نوجوان پولیس کو دیکھ کر دوسری منزل سے کود کر شدید زخمی ہوگیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ایک پاکستانی نوجوان نے ملک بدری کے خوف سے پولیس سے بچنے کے لئے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ صوبہ ہیسے کے شہر روسلہائم میں تارکین وطن کی رہائش گاہ میں پیش آیا جب اہلکار ایک پاکستانی پناہ گزین کی تلاش کررہی تھی، عمارت کی دوسری منزل سے کودنے والا شخص پولیس کو مطلوب نہیں تھا لیکن پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر اسے شبہ ہوا کہ اسے گرفتار کرکے ملک بدر کردیا جائے گا اس خوف سے وہ دوسری منزل پر واقع اپنے کمرے کی کھڑکی سے نیچے کود گیا۔ دوسری منزل سے کودنے کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا اور اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے دوسرے پاکستانی تارک وطن کو روسلہائیم ہی میں قائم پناہ گزینوں کے ایک مرکز سے گرفتار کر لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔