تین رکنی امریکی سرجن کی ٹیم نے ملتان میں اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کے والو کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن کیا۔