- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
سری دیوی نے اپنی آخری رسومات سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کردیا تھا
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی خواہش کے مطابق ان کی آخری رسومات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
دوروز قبل اداکارہ سری دیوی دبئی کے ایمریٹس ٹاور ہوٹل کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں ان کی اچانک موت پر ان کے اہل خانہ سمیت مداح بھی حیران و پریشان ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سری دیوی انتقال کرگئیں
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سری دیوی اپنی زندگی میں بارہا اس بات کا اظہار کرچکی تھیں کہ ان کا پسندیدہ رنگ سفید ہے، لہٰذا ان کی خواہش تھی کہ مرنے کے بعد ان کی آخری رسومات کی تیاریاں اس طریقے سے کی جائیں کہ ان میں سفید رنگ نمایاں ہو۔ سری دیوی کی آخری خواہش کا احترام کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ نے ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر ان کی آخری رسومات کی تیاریاں بالکل اسی طرح کی ہیں جس طرح وہ چاہتی تھیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ہوٹل کے کمرے میں سری دیوی کے ساتھ کیا ہوا؟
واضح رہے کہ سری دیوی کی فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ ان کی موت باتھ ٹب میں ڈوبنے کے بعد ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔