- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
نیب نے خیبرپختونخوا میں سرکاری حکام کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دیدی
پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا میں سرکاری حکام کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔
پشاور میں نیب خیبرپختونخوا کے ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔ نیب نے ڈائریکٹریٹ آف ہیلتھ سروسز فاٹا کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کا حکم دیا۔ ملزمان پر اولیو فصلیٹیٹو کی مد میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا الزم ہے۔
نیب ریجنل بورڈ نے کنمٹونمنٹ بورڈ پشاور کے سینئر انجینئر کے خلاف بھی آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں تحقیقات کی منظوری دے دی۔ ملزم پر پاکستان اور بیرون ملک غیر قانونی اثاثوں سے خریدی گئی رہائشی جائیدادوں کی ملکیت کا الزام بھی عائد ہے۔
قومی احتساب بیورو نے محکمہ مال مالاکنڈ کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کی تحقیقات کا حکم دیا۔ نیب ریجنل بورڈ میں فاٹا سیکرٹریٹ کے ملازمین کے خلاف بھی بدعنوانی اور فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔