- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار
نیویارک: سنگاپور مسلسل پانچویں بار دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے جب کہ سستے ترین شہروں میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی چھٹے نمبر پر ہے۔
رہائش اور ضروریات زندگی کے بڑھتے اخراجات کے باوجود جنوبی ایشیائی ممالک کے شہر دنیا کے دیگر ممالک کے شہروں سے اب بھی سستے ہیں۔اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ سروے کے مطابق دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا معاشی و کاروباری حب کراچی چھٹے نمبر پر ہے،اس فہرست میں ٹاپ پر جنگ سے تباہ حال شام کا دارالحکومت دمشق ہے جب کہ وینزویلا کا شہر کراکس دوسرے قازقستان کا الماتے تیسرے نمبر پر ہے۔نائیجیریا کا شہر لیگوس چوتھے اور بھارتی شہر بنگلو پانچویں نمبر پر ہے، الجیریا،چنئی،بخاریسٹ،نئی دلی بالترتیب ساتویں،آٹھویں،نویں اور دسویں نمبر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خوش و خرم ممالک میں پاکستان بھارت سے بہت آگے، اقوامِ متحدہ
دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی درجہ بندی میں سنگاپور مسلسل پانچویں بار نمبر ون پر ہے،پیرس دوسرے،زیورخ تیسرے،ہانگ کانگ چوتھے،اوسلو پانچویں، جنیوا چھٹے،سیول ساتویں، کوپن ہیگن آٹھویں،تل ابیب نویں اور سڈنی دسویں نمبر پر ہے۔
سروے میں دنیا بھر کے 130 سے زائد ممالک میں 160 کھانے پینے کی اشیاء،گھروں کے کرائے،ٹرانسپورٹ،یوٹیلٹی بلز،پرائیویٹ اسکولز اور دیگر کے نرخوں کا موازنہ کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔