- توشہ خانہ کیس کی نئی انکوائری کیخلاف عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
- فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیسوں میں اضافہ
- پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
- سعودی وفد کے سربراہ سے کابینہ کی تعریف سن کر دل باغ باغ ہوگیا، وزیر اعظم
- روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار
- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
- کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
- زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
- ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع
- عورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
- کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
- حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی موت کی وجہ سامنے آگئی
گوجرانوالہ: فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سہیل ٹیپو کی موت خودکشی کا نتیجہ ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے اور آرپی او ملتان کی سربراہی میں بننے والی 5 رکنی ٹیم نے اپنی تفتیش مکمل کرلی جو کل وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہوئی تھی اور ابتدائی تفتیش میں بھی کمشنر گوجرانوالہ نے تصدیق کی تھی کہ ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی تاہم اب ان کی موت کے بعد بنائی گئی تفتیشی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ سہیل ٹیپو نے خودکشی کی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی مبینہ خودکشی
تفتیشی ٹیم کو موصول ہونے والی فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سہیل ٹیپو کی موت کی وجہ پھندا اور موت کا وقت 4 بجے کے قریب تھا، اور ان کی کلائیوں اور گردن پر لپٹے تار پر بھی ان کے اپنے فنگر پرنٹس پائے گئے۔ سہیل ٹیپو نے خودکشی سے قبل آخری فون کال اپنی بیوی کو کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔