جھوٹ اور چور بازاری سے بچنا، دیانت داری سے ناپ تول اور گاہکوں سے خوش خلقی سے پیش آنا بھی خدمت خلق ہے۔