بلی اسٹین لیک کو آسٹریلیا نے 13 سے 27 جون تک شیڈول دورئہ انگلینڈ کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔