2 روز قبل تک 30سے 40روپے کلو فروخت ہونے والے خربوزے کی قیمت 70روپے کلو تک پہنچا دی گئی، خوبانی 320روپے کلو،کیلے نایاب۔