7، 7 کھلاڑیوں کی ٹیمیں بنا کر خصوصی ڈرلز، گول کیپنگ، پنالٹی اسٹروکس اور فارورڈ لائن پر کوچز کی توجہ مرکوز رہی۔