سجل علی ’’الف‘‘ میں حمزہ عباسی کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھائیں گی

شوبز رپورٹر  جمعرات 31 مئ 2018
ڈرامے کی رائٹر عمیرہ احمد ، ڈائریکٹر حسیب خان اور پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اورثنا شاہنواز ہیں۔ فوٹو : فائل

ڈرامے کی رائٹر عمیرہ احمد ، ڈائریکٹر حسیب خان اور پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اورثنا شاہنواز ہیں۔ فوٹو : فائل

 لاہور:  اداکارہ سجل علی ’ الف ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی۔

سجل علی نئی ڈرامہ سیریل ’ الف ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردارنبھائیں گی۔ واضح رہے کہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، صدف کنول، کبریٰ خان، سلیم معراج ، لبنیٰ اسلم، فرخ دربار، عثمان خالد بٹ اور منظر صہبائی شامل ہیں۔ ڈرامے کی رائٹر عمیرہ احمد ، ڈائریکٹر حسیب خان اور پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اورثنا شاہنواز ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔