چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقوں 59، 63 اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 10 اور 12 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے