ڈاکٹرز کو طویل رخصت نہیں دی جائے گیایڈمنسٹریٹر

اسطرح وہ دوسرےممالک میںملازمتیںحاصل کرکےیہاں کےڈاکٹرزکاحق مارتےہیںاورانکی وجہ سےمیڈیکل کےطلباکابھی نقصان ہوتا ہے۔


Staff Reporter August 12, 2012
محمد حسین سید کااجلاس سے خطاب،کے ایم ڈی سی کے طلبا کی فیس بڑھانے سے انکار۔ فوٹو فائل

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر محمد حسین سید نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام اسپتالوں، میٹرنٹی ہومز اور ڈسپینسریوں سے وابستہ پروفیسر، ڈاکٹرز، اسپیشلسٹ اور میڈیکل اسٹاف کو طویل رخصت نہیں دی جائیگی۔

کیونکہ اس طرح وہ دوسرے ممالک میں ملازمتیں حاصل کرکے یہاں کے ڈاکٹرز کا حق مارتے ہیں اور ان کی وجہ سے میڈیکل کے طلبا کا بھی نقصان ہوتا ہے، یہ بات انھوں نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے چوبیسویں گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

مقبول خبریں