25 کروڑ یورو کی لاگت سے بندرگاہوں، بارڈرکراسنگ پوائنٹس اورکسٹمز کلیئرنگ اسٹیشنزپرخصوصی اسکینرز نصب کیے جائیں گے.