ریس 3 کو سینما گھر سے براہ راست ریکارڈ کرکے فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر اکاؤنٹس پر وائرل کردیا گیا