پشاور میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کا داخلہ بند

پشاورمیں دفعہ 144کے تحت افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔


خبر ایجنسی July 25, 2018
پشاورمیں دفعہ 144کے تحت افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

شہر میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔

پشاورمیں دفعہ 144کے تحت افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 جولائی تک شہری علاقوں میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

 

مقبول خبریں