صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان 3 دن بعد کیا گیا ہے جس پر اپوزیشن نے گنتی کے عمل کو دھاندلی قرار دے دیا