کچھ لوگ عمران خان اور خالد مقبول صدیقی میں بڑھتی سیاسی قربتوں پر گڑے مردے اکھاڑ کر دوریاں پیدا کرنا چاہ رہے ہیں