جس سادگی کے نام پر تحریک انصاف کی حکومت عوام میں مقبولیت کی سیاست کھیل رہی ہے اس سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا