قانون تاحال سرکاری گزٹ میں شائع نہیں ہوا،جب تک آرمز ایکٹ 2013 شائع نہیں ہوتا نفاذ قانونی نہیں،درخواست گزار کا موقف.