گزشتہ سال 16ہزار 86 موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں رواں برس تعداد17ہزار 832تک پہنچ گئی،وارداتوں میں 11 فیصد اضافہ ہوگیا۔