- پہلا ٹی20؛ علیم ڈار نے ایک اور تاریخ رقم کردی
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
اپر اورکزئی میں گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی 2 بچوں سمیت جاں بحق
ہنگو: اپر اورکزئی کے علاقے ڈوپکی میں گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی اپنے 2 بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے جب کہ صرف ایک بچی زندہ بچی ہے جو زخمی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈوپکی میں واقع ایک مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کے چھت تیز بارش کے باعث گری۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: گھرکی چھت گرنے سے 8 آٹھ افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور ان کے دو بچے شامل ہیں جب کہ گھر میں موجود صرف ایک بچی زندہ بچ گئی ہے جو شدید زخمی ہے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 4 سال اور 2 ماہ بتائی جاتی ہے۔ اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ملبے سے نکالا اور زخمی بچی کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔