- بنگلہ دیش میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے
- سانحہ نو مئی کے خلاف پنجاب اور سندھ اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور
- کراچی میں نان کی قیمت 17 اور چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر
- اپنے کیخلاف کرپشن کیس بند کرانے پر فجی کے وزیراعظم کو ایک سال قید
- زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا
- وسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
- 9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
- نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیا
- توہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت
- فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی
- عمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی
- چھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے
- بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
- کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
- 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
- نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
سری سانتھ بگ باس میں بھی اپنے منفی رویے سے باز نہ آئے
ممبئی: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سابق بھارتی کرکٹر سری سانتھ بگ باس سیزن 12 میں بھی اپنے منفی رویے سے باز نہ آئے۔
بھارت میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا متنازع شو ’بگ باس سیزن 12‘ طویل انتظار کے بعد شروع ہوگیا ہے جہاں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات جوڑیوں کی صورت میں شو کا حصہ بنے ہوئی ہیں، جن میں آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار سری سانتھ بھی شامل ہیں۔
گیم کے دوسرے ہی دن سری سانتھ اپنے منفی رویے کی وجہ سے بگ باس کے گھر میں دیگر ساتھیوں سے جھگڑ پڑے،انہیں گیم کے قانون کے مطابق ایک کام دیا گیا جس کے لئے انہیں کچھ بولنے کا کہا گیا لیکن انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ جو کام 2 دن میں نہیں ہوا تو وہ 5 منٹ میں کیسے ہوگا۔
S Sreesanth walks out. Bigg Boss cancels the First task of the Season.#BiggBoss12 #BB12 pic.twitter.com/sQz4VK0BkE
— Boss Updates (@Boss_updates) September 18, 2018
سری سانتھ نے اسی دوران شو میں شامل ایک لڑکی کے کردار پر تنقید کی جس پر لڑکی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری تربیت کے بارے میں چھوڑیں اور اپنے منفی رویے کی فکر کریں، جس پر سری سانتھ آگ بگولہ ہوگئے اور دیگر کھلاڑیوں کے لاکھ روکنے کے باوجود سری ساتھ شو چھوڑ کر چلے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔