بلدیہ وسطی کےشیڈول آف اسٹیبلشمنٹ 2000-01 میں صرف ڈسٹرکٹ کونسل آفیسرکی آسامی موجود ہےجو کہ SCUG کیڈر سے تعلق رکھتی ہے۔