لیدر،ٹیکسٹائل اشیاکی مقامی مارکیٹ کوسپلائی پر6فیصدرعایتی سیلزٹیکس کااطلاق انٹیگریشن سے مشروط کیاگیاتھا۔