آسٹریلوی ٹیم میں 40 سال بعد ایک ساتھ 4 کرکٹرز کا ٹیسٹ ڈیبیو متوقع

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 6 اکتوبر 2018
1977میں ایک ساتھ 6کرکٹرز کا ٹیسٹ ڈیبیو ہوا تھا، ان میں پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن بھی شامل تھے۔ فوٹو؛ فائل

1977میں ایک ساتھ 6کرکٹرز کا ٹیسٹ ڈیبیو ہوا تھا، ان میں پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن بھی شامل تھے۔ فوٹو؛ فائل

 دبئی:  آسٹریلوی ٹیم میں 40 سال بعد ایک ساتھ 4کرکٹرز کا ٹیسٹ ڈیبیو متوقع ہے۔

اتوار کے روز شروع ہونے والے دبئی ٹیسٹ میں ایرون فنچ اور ٹریوس ہیڈ کے ساتھ مائیکل نیسر اور مارنس لابشین کو بھی بیگی گرین کیپ دیے جانے کا امکان روشن ہے۔ مجموعی طور پر ایک صدی میں تیسری بار اس نوعیت کا تجربہ کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 1977میں ایک ساتھ 6کرکٹرز کا ٹیسٹ ڈیبیو ہوا تھا، ان میں پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن بھی شامل تھے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔