شاہی خاندان کے سخت ناقد سعودی صحافی منگل کو استنبول میں سعودی قونصل خانے گئے لیکن تاحال وہ واپس نہیں لوٹے