حکومت کے نئی پالیسی اپنانے سے یوریا20فیصداضافے سے 2000 روپے فی بوری ہوجائیگی، فی الوقت قیمت 1700روپے ہے.