- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
ڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں۔
امریکی خاتون اول میلانیا چینل کوانٹرویودیتے ہوئے شوہرڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف بول پڑیں، انہوں نے کہا کہ جنسی ہراسگی سے متعلق سب سے زیادہ مجھے تنگ کیا گیا یہاں تک کہ دنیا میں سب سے زیادہ جملے مجھ پر کسے گئے ہیں۔
میلانیا ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کو انٹرنیٹ پر تنگ کرنے کے خلاف مہم اپنی وجہ سے شروع کی، انہوں نے جنسی ہراسگی کا شکار خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین جنسی ہراسگی کیخلاف ٹھوس شواہد دیا کریں تا کہ بروقت تحقیقات ہوں اور انہیں انصاف بھی ملے۔
امریکی خاتون اول نے مزید کہا کہ وہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے کچھ افراد پر اعتبار نہیں کرتی جب کہ ان عدم اعتماد والے لوگ اب وائٹ ہاؤس کا حصہ نہیں۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنسی ہراسگی سے متعلق کئی الزامات اور ہتک عزت کے مقدمات کا سامنا ہے جب امریکی عدالت نے انہیں جنسی ہراسگی کے کیس میں طلب بھی کر رکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔