آسیہ بی بی توہین رسالت کیس کا مکمل فیصلہ

ویب ڈیسک  بدھ 31 اکتوبر 2018
سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے کے بعد 57 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے کے بعد 57 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے کے بعد 57 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا، یہ فیصلہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریر کیا جبکہ سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الگ اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔