رضا کارانہ طور پر اس سال درخواستیں واپس لینے والوں کو آئندہ سال کسی اضافی خرچ کے بغیر حج کی اجازت دی جائےگی۔