خاتون کو پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا جہاں ایکسرے کے بعد معدے میں دھاتی گچھے کا انکشاف ہوا