اس کے علاوہ گریڈ 20 کے چیف ایڈمن قیصر اقبال کا بنیادی تنخواہ کے 100 فیصد کے برابر پرفارمنس الاؤنس بحال کردیا گیا ہے۔