سب انسپکٹرمہتاب سومرو نے سیاہ رنگ کی لینڈ کروزر میں سوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی کا 520روپے کا چالان کیا۔