ڈاکٹرز کے مشورے کے برعکس نیلسن مینڈیلا کے اہلخانہ اور قریبی عزیزواقارب کا کہنا ہے کہ ان کی حالت میں قدرے بہتری آئی ہے۔