امریکا پاکستان میں طالبان کے خلاف کارروائی کرے افغان صدر کرزئی کی ہرزہ سرائی

افغانستان پاکستان سے محفوظ رہنے کیلیے امریکاکے ساتھ طویل المیعاد سلامتی معاہدے کاخواہشمند ہے,حامد کرزئی.


Net News July 07, 2013
افغانستان پاکستان سے محفوظ رہنے کیلیے امریکاکے ساتھ طویل المیعاد سلامتی معاہدے کاخواہشمند ہے,حامد کرزئی. فوٹو: ای پی اے/فائل

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں موجودطالبان کیخلاف براہ راست فوجی کارروائی کرے۔

امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے افغان صدر کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان پاکستان سے محفوظ رہنے کیلیے امریکاکے ساتھ طویل المیعاد سلامتی معاہدے کاخواہشمند ہے۔ کرزئی نے اس خواہش کااظہارکیاکہ امریکا ان کی شرائط پرطالبان کیساتھ مذاکرات آگے بڑھائے۔

مقبول خبریں