رمضان کاچاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل کراچی میں ہوگا

اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے


Numainda Express July 08, 2013
اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے. فوٹو:فائل

رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل بروز منگل کوکراچی میں ہوگا۔

اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے جبکہ زونل اورضلعی ہلال کمیٹیوںکے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر منعقد ہونگے ۔ ملک بھر سے چاند کی اطلاعات کیلیے وزارت مذہبی امور میں خصوصی سیل قائم کردیاگیاہے۔رمضان کے چاندکاحتمی اعلان مفتی منیب کریںگے۔

مقبول خبریں