بادشاہ کی دو ماہ کی طبی تعطیلات کے دوران اُن کی مس ماسکو سے شادی کی خبریں اور تصاویر گردش کرتی رہی تھیں