وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں ادارہ جاتی اصلاحات پیش رفت رپورٹ سمیت 17 نکاتی ایجنڈے پر غور


ویب ڈیسک January 24, 2019
اجلاس میں ادارہ جاتی اصلاحات پیش رفت رپورٹ سمیت 17 نکاتی ایجنڈے پر غور :فوٹو:سوشل میڈیا

KARACHI: وزیراعظم عمران کان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ جاتی اصلاحات پیش رفت رپورٹ سمیت 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کو ساہیوال سانحے پر تحقیقات اور پولیس ریفارمز پر بریفنگ دی۔