صوبوں کے ایف بی آرپرتحفظات، سیلزٹیکس وصولی کا اختیار مانگ لیا، فاٹا کو3فیصد حصہ دینے کے فیصلے کی بھی مخالفت کردی۔