انڈیکس کی 39000پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی، سرمایہ کاروں کے مزید41ارب 53کروڑ 19لاکھ روپے ڈوب گئے۔