- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
نیشنل اسٹیڈیم کی چھوٹی باؤنڈری بڑا تنازع کھڑا کرنے لگی
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی چھوٹی باؤنڈری بڑا تنازع کھڑا کرنے لگی۔
اسلام آباد یونائٹیڈ اورلاہورقلندرز کے میچ میں چوکوں چھکوں کی برسات ہوئی تھی، اس دوران ٹیلی ویژن کوریج کے دوران دکھایا گیا کہ باؤنڈری کا سائز 54، 60 ،67 اور 70 میٹر تھا، میچ میں دفاعی چیمپئن ٹیم نے 16 چھکے لگائے جو ایک ریکارڈ تھا، حریف سائیڈ نے بھی 12 چھکے لگائے، میچ میں چھوٹی باؤنڈری موضوع بحث بنی رہی۔
نیشننل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز کراچی کنگز کےخلاف میچ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ میچ میں باؤنڈری کا سائز تبدیل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مدثر نذر نے میڈیا سے بات چیت میں اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ باؤنڈری کا سائز تمام میچز میں ایک جیسا ہی ہے، یو اے ای اور اب نیشنل اسٹیڈیم کراچی تمام وینیوز پر باؤنڈری کا سائز یکساں 65 میٹر ہے جب کہ پی سی بی ترجمان نے بھی یہی کہا کہ باؤنڈری کے سائز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔