ڈرون طیارے میں 10 راؤنڈ والی خود کار Vepr-12 شاٹ گن نصب ہے جو اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی حیران کن صلاحیت رکھتی ہے